: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12اپریل(ایجنسی) ہالی ووڈ میں پہچان بنا نے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں ہندوستان میں ہیں. بدھ کو، پرینکا چوپڑا وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی. پرینکا نے مودی کو ایک حال ہی میں ہونے والے کانفرنس کے لیے دعوت دی، یہ کانفرنس ماؤںل بیٹیوں اور بچوں کی صحت سے متعلق ہے، اس ملاقات میں پرینکا کے ساتھ وزیر صحت جے پی نڈڈا
style="background-color: rgb(255, 255, 255); font-family: -apple-system, BlinkMacSystemFont, "Segoe UI", Roboto, Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 14px; text-align: left;">J.P. Naddaاور چلی کی سابق وزیراعظم مشل بیکلیٹ Michelle Bacheletبھی تھیں- یہ کانفرنس اسی سال دسمبر میں دہلی میں منعقد ہونے جارہی ہے.