: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8مئی (ایجنسی) فیشن اور Celebes کا سب سے بڑا ایونٹ میٹ گالا Met Gala 2019 نیویارک میں ہوا، گالا سے سامنے آئی فوٹوز میں سب سے زیادہ وائرل پرینکا چوپڑا اور نکس جونس کا لک ہورہا ہے، اس ایونٹ میں پرینکا کے علاوہ بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے بھی شرکت کی، پرینکا سلور کلر کے گاؤن اور ڈرامہ میک اپ لک میں دیکھی تو وہیں نک جونس موچھوں کے ساتھ رائل انداز میں نظر آئے، پرینکا کی فوٹوز سامنے آتے ہی لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا ہے-