the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فلم ، 26 مارچ (ذرائع) پرینکا چوپڑا نے کیریئر کے شروعاتی دور کی اپنی ایک فوٹو شیئر کی ہے- جس میں وہ وائٹ بکنی میں نظر آرہی ہے- مزیدار یہ ہے کہ پرینکا بکنی کے ساتھ بندی میں نظر آرہی ہے اور اسکے لیے انہوں نے خود کی تعریف اپنے الفاظوں میں کی ہے-
پرینکا چوپڑا نے 19 سال کی عمر والی اپنی تھروبیک تصویر شیئر کی ہے- پرینکا اس فوٹو میں کافی بنداس دیکھ رہی ہے اور اسی کا ذکر انہوں نے اپنے پوسٹ کے کمنٹ میں بھی کیا ہے-
حالانکہ اس تصویر میں پرینکا بالکل پہچان میں نہیں آرہی ہے- پرینکا چوپڑا نے 19 سال میں اپنی وائٹ بکنی والی تصویر کے ساتھ لکھا ہے، شرم؟ میں نے اس بارے میں کبھی نہیں سنا، اسی کے ساتھ انہوں نے بندی اور بکنی لکھ کر اسے ہیش ٹیگ #BindisAndBikinis کیا



ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.