the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 8 اکتوبر (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اپنی شادی پر مبنی فلم بنارہی ہیں۔

پرینکا چوپڑہ اپنی آنے والی فلم ’دی اسکائی از پنک‘ کے پرموشن میں مصروف ہیں۔
فلم کے پرموشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ آئندہ سال دو فلموں کی شوٹنگ کریں گی۔
ایک فلم ماں آنند شیلا پر اور دوسری ان کی شادی پر مبنی فلم ہے۔ پرینکا چوپڑہ نے بتایا “حال ہی میں میں نے دو انگریزی فلموں کی شوٹنگ مکمل کرلی



ہے۔
مزید فلموں کے بارے میں کوئی بھی بات فائنل نہیں ہوئی ہے۔ میں دو فلمیں پروڈیوس کروں گی فی الحال یہ فلمیں لکھی جارہی ہیں۔ ان دو نوں فلموں میں ایک کامیڈی ہے ، جو میری اور نک کی شادی پر مبنی ہے اور اس فلم کی شوٹنگ دہلی میں بھی ہوگی ۔
دوسری فلم ماں آنند شیلا کی سوانح پر مبنی ہے جس کی ہدایتکاری آسکر ایوارڈ یافتہ بیری لیونسن کریں گے۔ یہ فلم سال 2020 میں شوٹ کی جائے گی۔ میں نے ابھی تک کوئی ہندی فلم فائنل نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.