the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/24نومبر(ایجنسی) بالی وڈ کی 'دیسی گرل' پرینکا چوپڑا کو ان کے فینس انڈیا میں کافی مس کررہے ہیں، لیکن لگتا ہے پرینکا اپنے دوستوں یا فیملی کو مس نہیں کررہی ہیں- کیونکہ انکے دوستوں کی کمی وہاں بھی نہیں ہے - ان دنوں اپنے ہالی ووڈ پراجکٹس میں



مصروف پرینکا نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ فوٹوز شیئر کیے ہیں جو صاف کرتے ہیں کہ پرینکا وہاں کافی مستی کررہی ہیں- دراصل پرینکا نے نیویارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ 
Thanks Giving Day منا رہی ہے-پرینکا نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی جس میں وہ دوستوں کے مصروف ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.