the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیویارک/29اکتوبر(ایجنسی) اداکارہ پرینکا چوپڑا امریکی پاپ گلوکار نک جونس سے شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، انکی سگائی کے بعد قیاس لگائے جارہے ہیں کہ دونوں اسی سال دسمبر میں شادی کرسکتے ہیں، پرینکا-نک ان دنوں ملک-بیرون ملک میں Quality time گذار رہے ہیں- حال ہی میں پرینکا کی تصویریں سامنے آئی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ اس جوڑے کی شادی کی تیاریاوں زوروں پر ہے.

پرینکا کے خاندان اور دوستوں نے امریکہ میں دیسی گرل کو شادی bridal-shower پارٹی دی- یہ پارٹی اتوار رات ہوئی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.