: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 29 اکتوبر (ذرائع) اداکار پریامنی نے چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کا آغاز کیا جس کی میزبانی اپولو کینسر انسٹی ٹیوٹ، حیدرآباد نے بین الاقوامی بریسٹ کینسر بیداری مہینے کے ایک حصے کے طور پر
کیا۔
ڈاکٹر پی وجے آنند ریڈی، ڈائرکٹر، اپولو کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ ڈاکٹر رامو دمولوری، کنسلٹنٹ سرجیکل آنکولوجسٹ، ڈاکٹر کے شلپا ریڈی، کنسلٹنٹ ریڈی ایشن آنکولوجسٹ، اور آنکولوجی ٹیم نے اس مہم میں حصہ لیا۔