: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر priya prakash varrier کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
گزشتہ 4 روز سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے نظر آرہے ہیں، آنکھوں کے اشاروں سے بات کرنے کا یہ انداز سوشل میڈیا پر اس قدر مقبول ہوا کہ ویڈیو میں موجود لڑکی محض چند گھنٹوں میں دنیا کی مقبول ترین لڑکی بن گئی
18 سالہ لڑکی پریا پرکاش واریئرکا تعلق کیرالہ سے
ہےاور ان کے ساتھ موجود لڑکا روشن عبدالرؤف ہے۔ بتادیں کہ حیدرآباد کےعلاقے فاروق نگر کے رہائشی نوجوانوں پر مشتمل گروپ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پریا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ملیالم گانے"مانیکا ملارایا پووی" میں شامل چند الفاظ ایسے ہیں جن سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
پریا اور عبدالرؤف طالبعلم ہونے کے ساتھ اداکار بھی ہیں اور یہ ویڈیو ان دونوں کی پہلی ملیالم فلم 'اورو آدار لو'کی ہے۔
پریا پرکاش کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ جن میں پریا بالکل ایک عام سی لڑکی نظر آرہی ہیں۔