: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 اگسٹ (ذرائع) اداکارہ پریا پرکاش واریئر کو اتوار کے روز ایک پروگرام کے دوران Skill India اور NSDC کے ساتھ شراکت میں VOWS اور Aap Ki Baat کی طرف سے ڈیزائن کردہ سائبر کرائم بیداری مہم
'Trapped.Zone' کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا ہے۔
مہم کا مقصد نوجوانوں کو ویب کے ڈائرک سائیڈ سے ممکنہ خطرے سے آگاہ کرنا اور انہیں ذاتی تحفظ کے بارے میں حساس بنانا ہے۔