: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی طرف سے بزنسمین Ness Wadia نس واڈیا پر درج کرائے گئے چھیڑ چھاڑ کے معاملے کو ممبئی ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے، کورٹ نے پچھلی سنوائی میں ہی دونوں طرف سے اس معاملے کو
سلجھا لینے کی تجویز دی تھی، پریتی نے سال 2014 میں نیس واڈیا کے خلاف چھیڑ چھاڑ اور دھمکی دینے کا معاملہ درج کرایا تھا.
دراصل یہ واقعہ انڈین ٹیم پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران 30 مئی 2014 کو وان کھیڑے اسٹیڈیم میں پیش آیا تھا.