the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 29 مئی (یو این آئی) اپنی بلند آواز ، دبنگ انداز اور زبردست اداکاری کی بدولت تقریباً چار دہائیوں تک سینما کے شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے ہندوستانی سینما کے عظیم اداکار پر تھوی راج کپور اپنے ذاتی کاموں کے تئیں وقف



اور نرم دل انسان تھے فلم انڈسٹری میں پاپا جی کے نام سے مشہور پر تھوی راج اپنے تھیڑ کے تین گھنٹے کے شو کے ختم ہونے کے بعد گیٹ پر ایک جھولی لے کر کھڑے ہو جاتے تھے تا کہ شود یکھ کر باہر نکلنے والے لوگ تھے کہ شو دیکھ جھولی میں کچھ پیسے ڈال سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.