: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12فروری (یواین آئی) بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں پچاس اور ستر کی دہائی کے دوران فلم انڈسٹری میں ولن کا (منفی) کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا پران کا پورا نام پران
کشن سکند تھا زیادہ تر لوگ انہیں صرف پران کے نام سے جانے ہیں۔
پر ان کی پیدائش 12 فروری 1920 کو پرانی دہلی کے ایک علاقے بلی مار ان کے ایک خوشحال پنجابی گھرانے میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کیوں کرشن سکند ایک سول انجینئر تھے اور سرکاری ٹھیکے لیا کرتے تھے۔ ان کی ماں کا نام را میشوری تھا۔