the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے سب کے دل جتنے والی اداکارہ رانی مکھرجی Rani Mukerji شادی اور بیٹی کے جنم کے بعد پھر سے واپسی کرچکی ہے، رانی مکھرجی کی فلم مردانی ، فینس کے درمیان کافی پسند کی گئی تھی، اب اس فلم کا سیکوئل پارٹ جلد ہی ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے، فلم سے رانی مکھرجی کا فرسٹ پوسٹر بھی جاری ہوا ہے، یش راج فلمز نے اپنی آفیشل ٹیوٹر ہینڈل پر مردانی کی شیوانی شیوانی رائے کی پہلی جھلک شیئر کی ہے-
رانی بڑے پردے پر آخری بار 2018 میں فلم ہچکی میں دیکھائی دی تھی- مردانی کے پہلے حصے کو پردیپ سرکار نے ڈائریکٹ کیا تھا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.