the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 11 ستمبر (یو این آئی) جنوبی ہند فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم ’ اناتھے‘ کا موشن پوسٹرریلیز کر دیا گیا ہے۔

رجنی کانت کی فلم 'اناتھے' کا موشن پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
پوسٹر میں رجنی کانت کا اسٹائلش لک نظر آرہا ہے۔
وہ آنکھوں پر چشمہ لگائے اسٹائلش دکھائی دے رہے



ہیں۔
اس کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔

اناتھے دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

رجنی کانت کی اس فلم کی ہدایت کاری کا کام سروتھائی شیوا نے کیا ہے۔
اس فلم میں مینا، خوشبو، جگ پتی بابو، پرکاش راج وغیرہ جیسے فنکار بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.