the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/23مارچ(ایجنسی) اجے دیوگن ان دنوں اپنے ناظرین کو ہنسی کا ڈوز دینے میں مصروف ہے، گذشتہ دنوں جہاں ٹوٹل دھمال سے اجے نے باکس آفس پر دھمال مچایا وہیں اب وہ ایک لو اسٹوری میں الجھے نظر آرہے ہیں، جی ہاں! اجے کی اگلی فلم "دے دے پیار دے" کا فرسٹ پوسٹر سامنے آیا ہے، جسے دیکھتے ہیں آپ کے چہرے پر ہنسی آجائے گی.
اس زبرست لومسٹری کامیڈی فلم میں اجے دیوگن تبو اور راکل پریت سنگھ اپنی کیمسٹری کا کمال دیکھاتے نظر آنے والے ہیں،



راکل کا بالی ووڈ میں کامیڈی سیکشن میں یہ پہلی فلم ہوگی وہیں اجے دیوگن اور تبو تو کئی سالوں سے اپنی زبردست جوڑی سے لوگوں کو ہنسا چکے ہیں، وہیں یہ جوڑی ایک بار پھر ہمیں ہنسانے کے لیے تیار ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.