: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 29 نومبر (یو این آئی) عالمی پاپ اسٹار ایڈ شیر ان 2025 میں ہندوستان کے چھ شہروں میں پر فارم کریں گے۔
ایڈ شیر ان مارچ 2024 میں اپنے ممبئی کنسرٹ کے بعد ہندوستان کے اپنے
سب سے بڑے دورے کرنے والے ہیں، جہاں وہ اپنے میوزک کے ساتھ دہلی سمیت چھ شہروں میں پر فارم کریں گے۔ ایڈ شیر ان نے جمعہ کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ سنسنی خیز خبر شیئر کی۔