the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) اپنے انداز اور بیانوں کے لیے سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ -ماڈل پونم پانڈے نے کچھ وقت پہلے اپنی آنے والی فلم کا ایک خلاصہ سوشل میڈیا پر کیا تھا، جسکے بعد سے ہی انکے فینس کو اس فلم کے ٹریلر کا انتظار تھا، آخر کار پونم کی فلم "دی جرنی آف کرما" کا ٹریلر ریلیز ہو گیا



ہے، اپنی اس فلم کے ٹریلر میں پونم کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہے، لیکن فلم میں آپ کو حیرانی ہوگی کہ شکتی کپور کے کے انداز کو دیکھ کر، جی ہاں، اس فلم میں شکتی کپور بھی نظر آنے والے ہے.

پونم پانڈی نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کی شروعات فلم نشہ سے کی تھی، حالانکہ نشہ باکس آفس پر کوئی خاص نہیں رہی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.