the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 17 اپریل (یو این آئی) اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بنا چاہتی تھیں۔ پونم ڈھلوں کی پیدائش 18 اپریل 1962 کو کانپور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چنڈی گڑھ کار میل کانوینٹ ہائی اسکول سے پوری کی۔ سال 1977 میں پونم ڈھلوں کو آل انڈیا بیوٹی کا نٹیسٹ میں حصہ لینے کا موقع ملا جس میں وہ پہلے مقام پر رہیں۔ اس در میان پونم ڈھلوں کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر ڈائر یکٹر



پروڈیوسر ، یش چوپڑا نے اپنی فلم تر شول میں کام کرنے کی پیشکش کی۔ پہلے تو انہوں نے اس پیشکش سے انکار کر دیا لیکن بعد میں ان کی دوست نے انہیں سمجھایا کہ فلموں میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں۔ اس کے بعد پونم ڈھلوں کے گھر والوں نے انہیں اس شرط پر فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی کہ وہ اسکول کی چھٹیوں کے دوران ہی فلموں میں کام کریں گی۔
ان کے والد ہندستانی فضائیہ میں انجینئر تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.