the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہو گا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پونم ڈھلوں کی پیدائش 18 اپریل 1962 کو کانپور میں ہوئی ان کے والد ہندستانی فضائیہ میں انجینئر تھے انہوں نے اپنی



ابتدائی تعلیم چنڈی گڑھ کار میل کانوینٹ ہائی اسکول سے پوری کی سال 1977 میں پونم ڈھلوں کو آل انڈیا بیوٹی کا ٹیسٹ میں حصہ لینے کا موقع ملا جس میں وہ پہلے مقام پر رہیں۔ ہیں وہ پہلے  مقام پر رہیں-
اس درمیان پونم ڈھلوں کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر ڈائریکٹر پروڈیوسر ، یش چوپڑا نے اپنی فلم در تر شول میں کام کرنے کی پیشکش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.