the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 25 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پوجا ہیگڈے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔
پوجا ہیگڈے کا ادھورا خواب اب پورا ہو گیا ہے۔
بالاآخر پوجا ہیگڈے نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کا اپنا خواب پورا کر لیا ہے۔
پوجا نے سوشل میڈیا پر امیتابھ کے ساتھ اپنی کینڈڈ فوٹو شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ آخرکار



انہیں امیتابھ کے ساتھ کام کرنے کا موقع حاصل ہوا۔
اس تصویر میں امیتابھ بچن رسمی انداز میں نظر آ رہے ہیں جب کہ پوجا آرام دہ لباس پہنے ہنستی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

پوجا ہیگڈے تھالاپتی وجے کی 'بیسٹ'، چرنجیوی اور رام چرن کے ساتھ 'اچاریہ'، پربھاس کے ساتھ 'رادھے شیام'، سلمان خان کی 'بھائی جان' اور رنویر سنگھ کے ساتھ 'سرکس' میں بھی نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.