the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،26 اپریل (ذرائع) ملک میں بڑھ رہے کورونا وائرس وبا کے درمیان گذشتہ کچھ دنوں میں کئی اسٹارس اکشے کمار، کارتیک آرین، بھومی پیڈنیکر سمیت کئی اسٹارس کورونا مثبت ہوئے-
حالانکہ اب مہاراشٹرا اور ملک کے کئی ریاستوں میں شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے، لیکن پھر بھی اسٹار اس سے متاثر ہورہے ہیں-
اب اس کورونا وبا سے متاثر اسٹارس کی فہرست میں اداکارہ پوجا ہیگڑے کا نام بھی جڑ گیا ہے-
پوجا ہیگڑے اپنے کئی پروجیکٹ لگاتار شوٹ کررہی تھی- انکے اگلے دو سال کے لیے کئی فلموں لائن اپ ہیں-
رنویر سنگھ اسٹارر سرکس سے لیکر بچن پانڈے اور رادھے شیام تک، وہ زیادہ تر وقت شوٹنگ میں ہی گذار رہی تھی-
انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعہ کورونا ہونے کی اطلاع دی اور بتایا کہ وہ کورنٹائن ہوگئی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.