the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کا کہنا ہے کہ وہ چھ سے زیادہ زبانیں بول سکتی ہیں ان دنوں پوجا ہیگڑے اپنی فلم کسی کا بھائی کسی کا جان کی تشہیر میں مصروف ہیں پوجا نے بتایا کہ وہ چھ سے زیادہ



زبانیں بول سکتی ہیں پوجا نے بتایا کہ وہ انگریزی، ہندی، تیلگو، تولو، کنڑ تمل اور مراٹھی بول سکتی ہیں میرے لیے ان زبانوں کو جاننا ضروری ہے جن میں میں کام کرتی ہوں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ یہ مجھے ایک بہتر اداکارہ بناتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.