the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کی مالک پوجا بھٹ نے نہ صرف ادکاری میں شہرت حاصل کی بلکہ فلمسازی اور ہدایت کاری میں بھی اپنی بہترین صلاحیت سے شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا۔

پوجا بھٹ کی پیدائش 24 فروری 1972 کو ممبئی میں ہوئی۔
وہ ہندی فلموں کے معروف ڈائریکٹر و پروڈیوسر مہیش بھٹ کی صاحب زادی ہیں۔

پوجا بھٹ نے اپنے کیرئر کا



آغاز محض 17برس کی عمر میں اپنے والد کی ٹیلی فلم ’ڈیڈی‘ سے کیا تھا۔
یہ فلم ایک شرابی باپ اور اس کی بیٹی کے رشتے پر مبنی تھی۔
اس فلم میں شرابی باپ کا رول انوپم کھیر نے ادا کیا تھا۔
پوجا نے اپنی پہلی ہی فلم میں ادکاری کا لوہا منوایا۔
اس فلم کو ناظرین نے کافی پسند کیا۔

پوجا بھٹ کو فلموں میں اصل شناخت فلم ’دل ہے کہ مانتا نہیں‘ سے ملی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.