the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/27اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پوجابترا نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی تھی. 27 اکتوبر کو اپنا 41 ویں سالگرہ منارہی پوجا نے مس انڈیا کا خطاب جیتنے کے بعد ماڈلنگ کرنا شروع کیا تھا. اس دوران پوجا کی اکشے کمار سے ملاقات ہوئی تھی. پوجا کے ساتھ رہتے وقت اکشے نے پیج ۔3 پارٹیز میں جانا شروع کیا اور یہیں انکی ملاقات پروڈیوسروں اور فلم انڈسٹری کے لوگوں سے ملاقات ہوئی جسکے بعد اکشے کو بالی ووڈ میں انٹری ملی.

فیض آباد



میں 1976 میں پیدا ہوئی پوجااپنی خاص پہچان نہ بنا پائی ہو لیکن آج کل وہ ہالی ووڈ میں خوب نام کام رہی ہے، اتنا ہی نہیں رپورٹس کے مطابق انہوں نے اکشے کی شروعاتی کیرئر میں اہم رول نبھایا ہے. فلم وراثت سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی پوجا بھلے ہی آج لائم لائٹ سے دور ہو لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے.

پوجا نے 2002 میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سونو اہلوالیا سے شادی کی تھی، لیکن انکی شادی طویل عرصہ تک نہیں چل اور دونوں 2011 میں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.