the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/15جولائی(ایجنسی) پوجا بترا حال ہی میں اپنی شادی کو لیکر بحث میں آئی ہے- انہوں نے اداکار نواب شاہ سے خفیہ طریقہ سے شادی کرلی اور جب انکی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تب لوگوں کو معلوم ہوا-
پوجانے اپنے انسٹاگرام  اسٹوری میں جو تصویر لگائی ہے اسے دیکھ کر لگ رہا ہے کہ دونوں نے سیکھ مذہب کے



ریتی رواج سے شادی کی ہے- اس تصویر میں پوجا اور نواب ایک ساتھ منڈپ میں بیٹھے نظر آرہے ہیں- 
گذشتہ دنوں اداکارہ پوجا بترا اور نواب شاہ کی سامنے آئی ایک رومانٹک تصویر سامنے آئی تھی اور ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں-
وہیں اب دونوں کی انسٹاگرام والے ایک دوسرے کے ساتھ میاں-بیوی والے انداز کی تصویروں سے بھری پڑی ہے- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.