: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20جون(ایجنسی) فلم صاحب بی بی اور گینگسٹر فیم اداکارہ ماہی گل کی ٹیم پر شوٹنگ کے دوران ہوا جان لیوا حملہ‘ فوٹوگرافر کو سر میں لگی گہری چوٹ۔ چہارشنبہ کو پروڈیوسر ایکتا کپور نے دیر رات گل کی ٹیم کا ایک ویڈیو شیئر کرکے یہ معلومات دی۔ اس ویڈیو میں ماہی اور انکی ٹیم تفصیلات
بتارہے ہیں۔ اب اس معاملے میں تھانے پولیس نے کچھ دیر پہلے ہی 7 لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
چہارشنبہ کو فلم اداکارہ ماہی گل پر جان لیوا حملہ کیا گیا ہے۔ یہی نہیں انکے ساتھ بدتمیزی اور ہاتھاپائی بھی کی گئی اور انہیں کار میں چھپ کر جان بچائی۔ اس حادثے کو مہاراشٹرا کے تھانے میں گینگ نے انجام دیا ہے۔