the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 18 مئی (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لئے مشہور کنگنا رنوت نے لاک ڈاؤن کے دوران ایک نظم لکھی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران شوٹنگ بند ہوجانے سے بالی وڈ کی مشہور شخصیات گھر پر ہیں اور اس دوران سبھی کچھ نہ کچھ نیا کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔
اب کنگنا رنوت نے ایک نظم لکھی ہے اور اسے اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے۔
اس بات کی جانکاری کنگنا نے سوشل میڈیا پر دی



ہے۔

کنگنا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نظم ’آسمان‘ کی ایک جھلک پوسٹ کی ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہے ’’ایک فنکار (کنگنا رنوت) کے دل سےسیدھے اس کی آواز میں ایک نظم۔
کل آسمان پہونچنا ہے‘‘۔

کنگنا رنوت تمل ناڈو کی آنجہانی وزیر اعلی جے للیتا کی بائیوپک ’تھلاوی‘ میں نظر آئیں گی۔
یہ فلم ہندی ، تامل اور تیلگو میں ریلیز کی جائے گی۔
اس فلم کے علاوہ وہ فلم ’تیجس‘ میں ایک ائیرفورس پائلٹ کے کردار میں بھی دکھائی دیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.