the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ میں بائیوپک کا دور نیا نہیں ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ کھلاڑیوں کے بعد اب سیاست کے کئی چہروں کو پردے پر دیکھنا مزیدار ہوگا، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے بعد اب موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کو بھی بالی ووڈ اسٹائل میں دیکھنا انکے فینس کے لیے کسی تحفہ سے کم نہیں ہوگا، آج پی ایم مودی پر بن رہی بائیوپک کا فرسٹ پوسٹر 23 زبانوں میں ریلیز کردیا گیا ہے ، اسے مہاراشٹرا کے سی ایم دیوندر  فڈنویس نے لانچ کیا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.