the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار درشن کمار کا کہنا ہے کہ دی کشمیر فائلز کے بعد دی بنگال فائلز میں ایک بار پھر کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ایک ذمہ داری تھی۔ دی کشمیر فائلز کی زبردست کامیابی کے تین سال بعد درشن کمار ایک اور شاندار کہانی کے ساتھ بڑے پردے پر واپس آرہے ہیں۔ یہ فلم ہے دی بنگال فائلز (پہلے اس کا نام دی دہلی فائلز تھا)، جس کے ہدایت کار و و یک اگنی ہوتری



ہیں۔ دی بنگال فائلز میں انوپم کھیر ، متھن چکرورتی، پونیت اسر اور پلوی جوشی جیسے اداکار بھی ہیں۔اس میں درشن کمار ایک بار پھر کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے ٹیزر کو ملنے والے زبردست رسپانس کے بارے میں بات کرتے ہوئے درشن نے کہا، میں دی بنگال فائلز کے ٹیزر کو لے کر بہت پر جوش اور تھوڑا نروس ہوں۔ دی کشمیر فائلز کے بعد ایک بار پھر کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ایک ذمہ داری تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.