: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 01 جون (یو این آئی) نوی ممبئی پولیس نے ہفتہ کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے قتل کی سازش کرنے والے لارنس بشنوئی گینگ کے چار ارکان کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ اس گینگ نے سلمان کو اس سال کے شروع میں
مہاراشٹر کے پنویل میں ان کے فارم ہاؤس کے نزدیک ان کی کار روک کر اے کے-47 رائفلوں سے ان پر فائرنگ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ ملزمین کی شناخت دھننجے تپی سنگھ عرف اجے کشیپ، گور و بھاٹیہ عرف ناہوی، و سپسی خان عرف و سیم چکنا اور رضوان خان عرف جاوید خان کے طور پر کی گئی ہے۔