: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے، جس میں بالی ووڈ فلم ’ادی پورش‘ پر پابندی لگانے کی
درخواست کی گئی ہے۔ درخواست گزار کلدیپ تیواری کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے وکیل رنجنا اگنی ہوتری نے جسٹس رمیش سنہا اور جسٹس رینو اگروال کی ڈویژن بنچ کے سامنے فلم کے قابل اعتراض مواد کو درج کیا۔