the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے آنے والی فلم 'پیڈمن' کو فروغ دینے میں مصروف ہے. حال ہی میں، سونم نے اپنے تجربے کو پی ٹی آئی ایجنسی سے انٹرویو میں شیئرکیا ہے. سونم نے بتایا کہ بچپن میں پیریڈس کے دوران ان پر کئی طرح کی پابندیاں لگائی جاتی تھی۔ اپنی زندگی سے جوڑے تجربات کو شیئر کرتے ہوئےسونم کہتی ہے کہ مجھے یاد ہے بچپن میں ہماری دادی ہمیں مندر میں جانے نہیں دیتی تھی۔ باورچی خانے میں جانے اور اچار چھونے کی اجازت ہمیں نہیں تھی۔ جب بڑے



شہر میں رہنے کے باوجود ہمارے ساتھ ایسا برتاؤ ہوتا ہے تو آپ سوچیں گاؤں میں رہنے والی لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ "

سونم کے اکشے کمار اور رادیکھا اپٹے اسٹارر 'پڈمن' میں پیریڈس سے جوڑے کئی مسائل کو فلم میں دیکھایا گیا ہے۔ شوٹنگ سے جوڑی یادوں کو شیئر کرتے ہوئے سونم کپور نے کہا لوگ پیریڈس کے بارے میں بات کرنے سے کتراتے ہیں۔ شہر کی لڑکیوں کے لیے یہ عام بات ہے جب میں فلم کی شوٹنگ کررہی تھی تب وہاں کے لوگوں کی پیریڈس کے لیے غفلتIgnorance کو دیکھ کر حیران رہ گئی. "
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.