the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3ستمبر (یو این آئی) اداکار سدھارتھ شکلا کی جمعہ کو اوشیورا شمشان گھاٹ میں دوپہر 14:50بجے آخری رسومات ادا کردی گئیں شکلا (40) کا جمعرات کی رات دل کا دورہ پڑجانے سے انتقال ہوگیا شکلا کو بے ہوشی کی حالت میں صبح



کپور اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ اعلا ن کردیا۔

شکلا کا کپور کے تین ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کیا ہے اور لاش آج ان کے گھر و الوں کو سونپ دی گئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ سینچر کو ملنے کی امید ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.