the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11دسمبر(یواین آئی)مشہور اداکار سلمان خان پیپسی کےلئے کیمپین کرنے جارہے ہیں۔

سلمان خان کافی وقت کے بعدکولا اسپیس میں پروموشن کےلئے واپسی کرنے والے ہیں۔
تھمس اپ کا پروموشن کرنے کے بعد اب وہ پیپسی کا پروموشن کرتے نظر آئیں گے۔
بتایا



جارہا ہے کہ پیپسیکو کے ساتھ سلمان کی دو سال کی ڈیل ہوئی ہے جس کےلئے انہیں 15کروڑ روپے دئے جائیں گے۔  بتایا جارہا ہے کہ سال 2020 میں پیپسی سلمان خان کے ساتھ مل کر 360ڈگری کیمپین چلانے والی ہے۔ سلمان خان ان دنوں فلم دبنگ 3 کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ یہ فلم 20دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.