the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 1 ڈسمبر (ذرائع) ساؤتھ کی اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پانچ سال قبل سابق ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان کو ڈیٹ کر رہی تھیں۔ یہی نہیں اداکارہ نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ایک اور کرکٹر بھی انہیں باقاعدگی سے مس کال کرتا تھا جسے عرفان پٹھان چیک کرتے تھے۔ پائل گھوش نے خود عرفان پٹھان کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ پائل گھوش اس سے قبل بالی ووڈ اداکار انوراگ کشیپ پر جنسی استحصال کا الزام لگا چکی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر عرفان پٹھان کے ساتھ تھرو بیک تصویر شیئر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے عرفان پٹھان کے ساتھ اپنی محبت کی کہانی کے بارے میں ایک کے بعد ایک پوسٹ کیا ہے۔ پائل گھوش کے مطابق وہ اور عرفان پٹھان سال 2011 میں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دیگر کرکٹرز اور اکشے کمار جیسی مشہور شخصیات بھی ان کے پیچھے تھیں۔ لیکن اس نے صرف عرفان پٹھان سے محبت کی ہے۔


Listen to the latest songs, only on JioSaavn.com

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.