the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 فروری (یواین آئی ) بھوجپوری سنیما کے اسٹار پون سنگھ کی آنے والی فلم 'ہمار سوبھیمن' کی شوٹنگ 3 مارچ سے ہوگی۔

ہندوستانی نژاد پولینڈ کے رہائشی این آر آئی رام شرما کی پاور اسٹار پون سنگھ اسٹارر بھوجپوری فلم 'ہمار سوبھیمان' کی 3 مارچ سے شوٹنگ کر رہے ہیں۔
اس بڑے بجٹ والی فلم کی شوٹنگ کا مقام اترپردیش کا پرتاپ گڑھ



ہے۔
فلم کی ہدایتکاری چندربھوشن مانی کریں گے۔
پروڈیوسر این آر آئی رام شرما نے فلم کی پوری کاسٹ کا بھی اعلان کیا ہے ، جس میں خود پون سنگھ کے ساتھ این آر آئی رام شرما بھی نظرآئیں گے۔
اس فلم میں وہ پون سنگھ کے بڑے بھائی یعنی ٹھاکر کے کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم کے پروڈیوسر نے بتایا کہ فلم میں ڈمپل سنگھ ، کرن سنگھ اور وینا پانڈے ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.