the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،16 اپریل (ذرائع) کورونا کا قہر دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے، ملک بھر میں کورونا کے تیزی سے بڑھتے کیس نے پورے ملک میں افراتفری پیدا کردی ہے-
اس وقت ساؤتھ فلم انڈسٹری سے ایک خبر سامنے آئی ہے- ساؤتھ فلم اسٹار پون کلیان بھی کورونا کا شکار پائے گئے ہیں-
انکا



علاج اس وقت گھر پر ہی چل رہا ہے- فلم اسٹار پون کلیان نے خود کو ہوم کورنٹائن کیا ہوا ہے-
حال ہی میں رپورٹس سامنے آئی تھی کہ انکی سیاسی پارٹی جن سینا کے کچھ قریبی لوگ اور اسٹاف ممبرس کورونا مثبت پائے گئے تھے-
جسکے بعد فوری سپر اسٹار پون کلیان نے بھی خود کو ہوم کورنٹائن کرلیا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.