the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلم دی گرل آن ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔

ربھو داس گپتا کی ہدایت کاری میں بن رہی پرینیتی کی تھریلر فلم ’دئ گرل آن ٹرین‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔
فلم میں پرینیتی چوپڑہ کے علاوہ کیرتی کلہاری اور آدیتی راؤ حیدری اہم کرداروں میں ہیں۔
دی گرل آن ٹرین اسی نام سے بنی انگریزی فلم کا ری میک ہے۔
یہ سسپینس تھریلر فلم مئی 2020 میں ہی ریلزی ہونی تھی لیکن کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کے سبب اس کی ریلیز ملتوری کردی گئی تھی۔
اب ٹھیئٹر س کے بجائے اسے آن لائن ہی ریلیز کیا جائے گا۔
یہ فلم 26 فروری 2021 کو نیٹ فلکس پر آن لائن ریلیز کی جائے گی۔

فلم میں پرینیتی چوپڑا ایک ایسے لڑکی کا کردار ادا کررہی ہے جو روزنامہ ٹرین میں سفر کرتی ہے اور پھر ایک دن عجیب و غریب صورتحال میں پھنس جاتی ہے۔
یہ فلم اسی نام سے لکھے گئے



پالا ہاکنس کے انگلیش ناول پر مبنی ہے۔
انگریزی فلم میں پرینیتی چوپڑہ والا کردار ایمیلی بلنٹ نے ادا کیا تھا۔

है. 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.