: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) گذشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ سائنا نہوال کی بائیوپک میں پرینیتی چوپڑا کو شردھا کپورکی جگہ لیا گیا ہے، وہیں اب ایک اور فلم میں پرینیتی چوپڑا کی انٹری کی خبر ہے، پرینیتی چوپڑا ہالی ووڈ کی تھریلر فلم the-girl-on-the-train "دی گرل آن دی ٹرین" کے ہندی ریمیک میں نظر
آئیں گی، فلم سازوں نے یہ معلومات دی- یہ فلم شربھو داس گپتا کے ڈائریکشن میں بننے والی ہے۔
اداکارہ ایک نشے کی عادی ، طلاق شدہ کے کردار میں ہونگی جو ایک گمشدہ شخص کی جانچ کے کام میں شامل ہوتی ہے، ہالی ووڈ کی فلم میں یہ رول Emily Blunt نے نبھایا ہے جنہیں 2016 کی فلم میں بہترین رول کے لیے کافی پسند کیا تھا-