: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 مئی (یو این آئی) اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنانے والے معروف اداکار پریش راول آج 70 برس کے ہو گئے۔ پریش راول کا جنم 30 مئی 1955 کو ممبئی میں ایک گجراتی برہمن خاندان میں ہوا تھا۔ ان کے والد کا نام
دہیالال راول تھا۔ پریش نے اپنی ابتدائی تعلیم مہاراشٹر ایس ایس سی بورڈ سے حاصل کی اور بعد ازاں گریجویشن مکمل کیا۔ بچپن سے ہی انہیں اداکاری کا شوق تھا۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے تھیڑ گروپ جوائن کیا اور اسٹیج ڈراموں میں حصہ ! لینا شروع کر دیا۔