the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،14 جون (یواین آئی)بالی ووڈ اداکارہ پراچی دیسائی اور مسٹر ورلڈ کا اعزاز جیتنے والے پہلے ایشین فاتح اور اداکار روہت کھنڈیلوال کا نیا میوزک ویڈیو البم جلد ہی ریلیز ہوگا۔

پراچی دیسائی اور روہت کھنڈلوال پر فلمایا گیا میوزک ویڈیو البم رہائی پوری طرح بن کر



ہے۔
یہ میوزک البم اگلے ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔
میوزک ویڈیو البم کے پروڈیوسر راج جیسوال نے بتایا کہ یہ البم تفریح ​​سے بھر پور ہے ۔

واضح رہے کہ رہائی البم کی ہدایتکاری نوجوت بوٹر نے کی ہے ، جب کہ بالی ووڈ کے مشہور گلوکار یاسر دیسائی نے اپنی آواز کے ساتھ اس گانے کو کمپوز کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.