the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے کرن دیول فلم "پل پل دل کے پاس" سے اپنا ایکٹنگ کیرئیر شروع کرنے والے ہیں- گذشتہ کافی وقت سے کرن دیول اپنی ڈیبیو فلم کو لیکر سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں- بیٹے کی فلم کے ٹریزر کے ریلیز ہونے کے بعد سنی دیول کا کہنا ہے کہ بیٹے کرن کو بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کی تیاری کرتے دیکھنا انکےلیے جذباتی کرنے والا لمحہ ہے- دھرمیندر کے بیٹے سنی نے سال 1983 میں بیتاب سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا- اب سنی کے بیٹے کرن "پل پل دل کے پاس" سے ہندی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کی تیاری میں ہے-
اس فلم کرن دیول کے ساتھ سحر Saher Bamba بالی ووڈ میں ڈیبیو کررہی ہے- فلم 20 ستمبر کو ریلیز ہوگی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.