: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد/27اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کے سپریم کورٹ نے ہفتہ کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو خارج کرتے ہوئے مقامی ٹی وی چینلوں پر ہندوستانی پروگرام کے نشر پر بین کے اپنے حکم کو پھر سے بحال کردیا ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے یونائیٹیڈ ایسوسی ایشن کی طرف سے سپریم کورٹ کراچی
رجسٹری میں مقامی ٹی وی چینلوں پر غیر ملکی پروگرام دیکھانے سے متعلق ایک عرضی کے معاملے میں اپنا حکم دیا.
چیف جسٹس نثار ہندوتانی پروگرام کے نشر کے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا، وہ ہمارے آئین کی خلاف ورزی کرنا چاہتے ہیں اور ہم انکے چینل پر پابندی تک نہیں لگا سکتے؟"