the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی/1نومبر(ایجنسی) دیپکا پڈوکون بالی ووڈ کی ان اداکاروں میں شامل ہے جنہیں انڈسٹری میں سب سے زیادہ فیس ملتی ہے، لیکن حقیقت میں کوئی یہ بات نہیں جانتا کی وہ انہیں انکی فلموں کے لئے کتنا فیس دیا جاتا ہے. حال ہی میں ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ دیپکا کے اس فلم کے لئے انکے دونں کو اسٹار یعنی شاہد کپور اور رنویر سنگھ سے بھی زیادہ پیسہ دیا گیا ہے - ایسے میں منگل کے روز دیپکا جباپنی آنے والی فلم پدماوتی کا ٹریلر لانچ کرنے پہنچی تو ان سے ایک بار پھر انکی فیس کے بارے میں سوال پوچھے



گئے. حالانکہ اس بار بھی دیپکا نے یہ خلاصہ نہیں کیا کہ انہیں اس فلم کے لیے کتنی بھاری رقم ملی ہے۔ لیکن دیپکا نےاپنے جواب سے سب کی بولتی بند کردی.

نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق جب دیپکا سے ان کی فیس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا، "میری فیس کے بارے میں بات کرنا اتنا مزیدار نہیں ہے. لیکن مجھے جتنا بھی پیسہ مل رہا ہے اس پر مجھے اعتمادہے. لیکن میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ (پروڈیوسر) نے ایک ایسی فلم پر اتنا پیسہ خرچ کیا ہے جس کے پوسٹر پر میں ہوں. مجھے اس بار بات پر خوشی ہوتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.