the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو فلم پدماوت پر ایک بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چاروں ریاستوں میں پدماوت پر پابندی کو مسترد کردیا ہے۔ بتا دیں کہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت پر راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش اور ہریانہ حکومت نے پابندی لگا دی تھی۔ اس کے احتجاج میں فلم سازوں نے چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بینچ کے سامنے یہ معاملہ رکھا



تھا۔


اس سے پہلے راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے نے بھی اس فلم کو لے کر اطلاعات و نشریات کی وزیر اسمرتی ایرانی کو ایک خط لکھا تھا۔ اس میں درخواست کی گئی تھی کہ پدماوت فلم تب تک ریلیز نہ ہو جب تک اس میں ضروری تبدیلی نہ کر دی جائے۔ تاکہ کسی بھی برادری کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.