: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) فلم پدماوت کو لیکر جہاں ایک اور ہندوستان میں جگہ جگہ تشدد چل رہا ہے- وہیں پڑوسی ملک پاکستان میں اس فلم کو بنا کسی کٹ کے ریلیز کردیا گیا ہے- اسلام آباد میں واقع سنٹرل بورڈ آف فلم سینسر کے صدر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ
بورڈ نے فلم کو پاس کردیا ہے انہوں نے ٹیوٹر پر اس معاملے کی معلومات دی.
انہوں نے ٹویٹر پر لکھا: "سی بی ایف سی نے ہندوستانی اداکاروں والی فیچر فلم پدماوت کے کسی بھی منظر پر بنا قینچی چلائے یو سرٹیفیکٹ کے ساتھ سینما گھروں میں دیکھانے کا اعلان کیا ہے-