: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) جمعہ کو کرنی سینا کے 100 سے زائد لوگوں کو ممبئی میں سینسر بورڈ آفس پر مظاہرے کرنے پر حراست میں لے لیا ہے، کرنی سینا کے لوگ یہاں فلم پدماوت کو صرف نام بدل کر پاس کرنے پر مظاہرہ کررہے تھے- نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنٹرل
بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) کے دفتر کے باہر یہ لوگ صبح سے ہی احتجاج کررہے تھے. احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ 'پدماوتی' سے 'پدماوت' کرنے سے مطمئن نہیں ہوں گے.
بتادیں کہ یہ سنجے لیلا بھنسالی کی یہ فلم اب 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی.