the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 27 جنوری'  کرنی سینا سمیت دیگر تنظیموں کی احتجاجی مظاہروں کے باوجود سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت نے دور روز میں 50 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔

گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور گوا میں ملٹی پلیکس سنیما گھروں میں فلم کو ریلیزنہیں کیا گیا اور ہریانہ ، اترپردیش اوربہار میں کچھ مقامات پر ہی



پدماوت کوریلیز کیا گیا اس کے باوجود یوم جمہوریہ کے موقع پر کل فلم نے 30 کروڑ روپے کی کمائی کی۔
فلم نے پہلے دن جمعرات کو 19 کروڑ روپے کمائے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے باہر بھی فلم نے اچھی کمائی کی شروعات کی ہے اور اس ہفتہ کے آخر تک یہ فلم 100کروڑ روپے کی کمائی کرسکتی ہے۔
یو این آئی۔ ایم جے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.