the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) اکشے کمار نے اپنی فلم 'پیڈ مین' سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کے لیے تاریخ آگے بڑھی دی تھی- 26 جنوری سے پورے 2 ہفتے بعد ٹوئنکل کھنہ کے پروڈکشن میں بنی پہلی فلم پیڈ مین آج سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے، یہ فلم خواتین کے پیریڈس اور اس سے جوڑے مسائل پر مبنی ہے، فلم میں کافی اہم موضوع کو اٹھایا گیا ہے، اور یہ فلم پیریڈس سے جوڑے کئی



طرح کے موضوع پر سوال اٹھاتی ہے.

ڈائریکٹر آر. بالکی
کاسٹنگ - اکشے کمار، رادھیکااپٹے، سونم کپور

لکمشمی کانت چوہان(اکشے کمار) کی نئی نئی شادی ہوتی ہے باور اسکی بیوی گائیتری (رادھیکا اپٹے) ، شادی کے بعد لکشمی کانت کو یہ سمجھ نہیں آتا ہے کے آخر اسکی بیوی کو کیوں ہر مہینے 5 دنوں کے لیے گھر کے باہر سونا پڑتا ہے.اسی موضوع کو لیکر فلم آگے بڑھتی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.