: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 اگسٹ (ذرائع) عریاں فوٹو شوٹ کرانے کے سلسلے میں اداکارہ رنویر سنگھ کو اس مہینے کے آخر میں ممبئی کے چمبور پولیس اسٹیشن نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی عریاں تصویر کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لیے طلب ہے-
ممبئی پولیس کی ایک ٹیم 22 اگست کو ان کے سامنے پیش ہونے کا
نوٹس دینے ان کی رہائش گاہ گئی تھی۔ یہ معاملہ شہر کی ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کی شکایت پر درج کیا گیا تھا۔
این جی او نے الزام لگایا تھا کہ اداکار نے عام طور پر خواتین کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی عریاں تصاویر پوسٹ کر کے ان کی عزت نفس کی توہین کی۔